کشمیر سے

Poet: hamidrazakhan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

مودی مقبوضہ کشمیریوں پرظلم ڈھا ڈھا کربن گیافرعون
بہ سبب متنازعہ سرحد کئی شکار کئےگئےایک تیرسے

پاک چین دوستی پر بھارتی منفی ردعمل کا نکلےگا نتیجہ
براستہ خنجراب‘سی پیک‘کوگزارکر لیجائیگا کشمیر سے

Rate it:
Views: 474
13 Jul, 2020
More Political Poetry