کشمیر فلسطین کے نام

Poet: بریہ By: Syeda Khair-ul-Bariyah, Lahore

سیاہ رات, بند مکان
اور مکان میں ہم
سمٹ کے بیٹھے ہیں
صیاد بھانپ لے نہ جگہ

Rate it:
Views: 558
13 Jul, 2019