کل اس نے اپنےگھر

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کل اس نے اپنے گھر بلایا مجھے
اپنی روداد غم سنا کر رلایا مجھے

میں تو ایک بجھتا ہوا چراغ تھا
اس کی چاہت نےجگمگایامجھے

Rate it:
Views: 339
20 Mar, 2016