کل رات بہت روئے میں اور میرا دل درد غم سے سو نہیں پائے میں اور میرا دل وہ شخص جو مجھے بے وفا کہہ کر چلا گیا اس یاد میں بہت تڑپے میں اور میرا دل