کل رات میں نے اپنے آپ کو مرتے دیکھا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کل رات میں نے اپنے آپ کو مرتے دیکھا
تیرے ھاتھوں سے اپنے آپکو دفن ھوتے دیکھا
تیرے ھاتھوں کی ہر مٹی کو ایسا محسوس کیا
جیسے پھولوں کی بارش ھو رھی ھوں
تیرے ھاتھوں سے اپنے آپ کویوں دیکھا
میں نے کہا اے جان صنم میں یہاں رہ نہ پاؤنگئ
اس نے کہا تمیں اب یہی رہنا ھے

Rate it:
Views: 713
02 Apr, 2012