کل شب اک عجب منظر دکھائی دیا وہ میرے ساتھ تھا پر دکھائی نہ دیا روح اور سماعت کا عجب منظر تھا گویا تھا میرے ساتھ مگر سنائی نہ دیا