کم شناس لوگ

Poet: By: shahnawaz tarakzai, peshawar

یوں تو میری خلوص کی قیمت تو کم نہ تھی
کچھ کم شناس لوگ تھے دولت پہ مر گئے

برسوں ہوئے اس نے کہا تھا
نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا
ہمیں بھول جانا قرار ملے گا

بس ہم اسی مقام پر ہی تھے
نہ سوال کیا نہ جواب ملا
لیکن نہ بھول سکے نہ جواب ملا

Rate it:
Views: 1961
17 Apr, 2008