کمی ضرور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہے ابھی کچھ کمی ضرور کہ ہیں کامیابی سےدور
کچھ رکاوٹیں بھی تو کھڑی ہیں اب تک درمیان میں

اپنےمقاصد کےحصول میں وہ ہو جائیں گےکامیاب
پہلےگرعمران اپوزیشن کرنا سیکھیں پارلیمان میں

Rate it:
Views: 499
19 Feb, 2018
More Political Poetry