کوئی موسم تو ایسا کہ دل کے زخم بھر جائیں اگر ایسا نہیں ھو تا تو پھر کتنا ہی اچھا ہو کہ ساری خواہشیں دل کی وہ میرے خواب اور ارماں یونہی گھٹ گھٹ کے مرجائیں مجھے آزاد کرجائیں