کوئٹہ اور کراچی کے مظلوموں کے نام

Poet: ابو من By: ابو من , Islamabad

شہر میں ہیں بسےچہرےچند کیسے
بہا جو ہیں رہے ناحق خون در در

چلا کر جو برادر پر تیغ قاتل
سکھی ایسےپڑے کہ ہیں روح پرور

Rate it:
Views: 543
18 Feb, 2013