کوئی اسے میرا حال سنائے جاکر
کیسےجی رہاہوں یہ بتائے جا کر
ہم اک دوجےکہ بنا کچھ نہیں
یہ کوئی اسےسمجھائےجاکر
جس پیارےچورنےمیرادل چرایا
اسےکوئی ڈھونڈ کرلائےجاکر
امیدوں کہ چراغ بجھےجاتےہیں
اب وہ شعلہ روانہیں جلائےجاکر
وہ میری علالت کایقیں نہیں کرتا
کون اسےمیرےایکسرےدکھائےجاکر