کوئی انقلاب ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سکھ کا سانس لےسکےگا کیا ہر ایک شخص
بلاتفریق کوئی محتسب کرپائےگا کیا احتساب

پھر دن کوئی نکلے گا یا ہوگی نئی صبح طلوع
یا پھر یہاں دبے پاؤں چلا آئے گا کوئی انقلاب
 

Rate it:
Views: 552
21 Apr, 2016
More Political Poetry