کوئی بات تو ہو گی

Poet: Malik Taha By: Malik Taha, Karachi

‏ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں___تو کوئی بات تو ہو گی

Rate it:
Views: 738
04 Jan, 2020