کوئی تو اپنا بنے گا
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTمکین بدلتے رہتے ہیں مکان بدلتے رہتے ہیں
دھرتی وہی رہتی ہے انسان بدلتے رہتے ہیں
کوئی تو اپنا بنے گا یہی سوچ کر معصوم لوگ
خوشحالی کی اک امید لیے حکمران بدلتے رہتے ہیں
More Sad Poetry






