کوئی تو ہو۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کوئی تو ہو جو میرادرد بٹانے آئے
مجھےدوبول محبت کےسنانےآئے

ہمیں توآج بھی اس کا انتظار ہے
آخری بار ہی سہی وہ کسی بہانےآئے

Rate it:
Views: 288
15 Jan, 2016