کوئی تو ایسا ہو شفق جو آنکھوں میں بہتے درد کو محسوس کرے کوئی تو ایسا ہو جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپے درد کو محسوس کر سکے کوئی تو ایسا ہو شفق جو درد بھری داستان سنے اور بس سنتا ہی جاۓ کوئی تو ایسا ہمسفر ہو کوئی تو ہو