کوئی تیرے آس پاس ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے یہ محفل راس ہے
لیکن تو اداس ہے

تیری تنہائی کا احساس ہے
اسی لئے تو کوئی آج
تیرے آس پاس ہے

Rate it:
Views: 477
14 Mar, 2011