کوئی جنرل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ذمہ داریوں سےاپنی جب یہ ہوجائیں گےسبکدوش
پاکستان دشمنوں کےگھروں میں سمجھومجرا ہوگا

گھرا ہوا ہے جن آزمائشوں میں ہمارا یہ سپہ سالار
ان سے شاید ہی کوئی جنرل اب تک ہمار گزرا ہوگا
 

Rate it:
Views: 391
30 Apr, 2016
More Political Poetry