کوئی خیال دل سے
Text size
جب کوئی خیال دل سے ٹکراتا ہے
دِل نہ چاہ کر بھی، خاموش رہ جاتا ہے
کوئی سب کُچھ کہہ کر، پیار جتاتا ہے
کوئی کُچھ نہ کہہ کر، سب بھول جاتا ہے
جب کوئی خیال دل سے ٹکراتا ہے
دِل نہ چاہ کر بھی، خاموش رہ جاتا ہے
کوئی سب کُچھ کہہ کر، پیار جتاتا ہے
کوئی کُچھ نہ کہہ کر، سب بھول جاتا ہے