کوئی شکوہ نہ۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکوئی شکوہ نہ شکایت ہے تم سے
مجھے بےحد محبت ہے تم سے
غًم مجھے وراثت میں ملےہیں
زندگی کی ہر مسرت تم سےہے
میں کتنا خوش نصیب ہوں
جو مجھے نسبت ہے تم سے
میری دشت جیسی ویران زندگی میں
ًملی محبت کی نعمت ہے تم سے
More Sad Poetry






