کب چاہتا ہے مومن دولت کی ریل پیل خواہشات نفس کو کیوں نہ دے نکیل؟ ملکی بقاء ہماری اک زندہ معجزہ ہے اسکا حصول بھی کوئی نہیں تھا کھیل