بہادری

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہم انفرادی جنگ سے کیا تنگ ہو گئے
میداں میں کود آئ کیوں پوری برادری

بظاہر اپنے ملک میں محسور ہیں مگر
آپس میں لڑتے رہنا سمجھے بہادری

Rate it:
Views: 558
13 Jun, 2012
More Political Poetry