کوئی پتھر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جس طاقت کے ساتھ ہم لوگ کھڑے تھے
وہ ملک سعودی عرب کےساتھ کھڑا ہے

تحفظ حرمین کا یقین دلا پائےنہ ہم ان کو
یقینا کوئی پتھر ہماری عقلوں پہ پڑا ہے

Rate it:
Views: 628
15 May, 2015
More Political Poetry