کوئی کسی کی جدائی

Poet: Syed Salman Ali By: Salman, Karachi

کوئی کسی کی جدائی میں مرتا نہیں اے دوست
ہاں یہ سچ ہے کہ جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 645
12 May, 2008