کوئی کیا جانے
Poet: Zahid By: Zahid Hussain, Mardanمیرے چہرے کی ہنسی تو سب نے دیکھ لی ہے
جو دل پہ بیت گیا وہ ، وہ کوئی کیا جانے
نہ ہو گمان میں بھی ، اور وہ ہو جائے
لکھا ہوا ہے نصیب ، وہ کوئی کیا جانے
یہاں تو سب کے سب وفا کے طالب ہیں
ملے گی کس کو وفا ، وہ کوئی کیا جانے
مجھے ملا ہے جو ، میرے نصیب میں تھا
جسے ملا میں نہیں، وہ کوئی کیا جانے
ہزاروں لوگوں سے، تو میر ا واسطہ ہے
ہے کس سے پیار مجھے، وہ کوئی کیا جانے
بھرے جہان میں جو، زاھد کو پیارا تھا
کہاں وہ دوست ہے اب، وہ کوئی کیا جانے
More Sad Poetry







