کوئی یہ نہ سمجھے

Poet: NS By: NS, Lahore

کوئی یہ نہ سمجھے
ہم خوش نہیں

کوئی یہ نہ سمجھے
ہمیں کوئی دکھ نہیں

بس اسی لیے
ہنسی اور آنسوؤں کی بجائے

ہم اک مسکراہٹ کو
ہمشہ ساتھ رکھتے ہیں

Rate it:
Views: 582
10 Oct, 2010