کود گیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ دہشت گردی کی جنگ بہت مہنگی پڑی
جس میں اصل زر کےساتھ اسکا سود گیا

مسلمان بچے مرد وزن لاکھوں شہید ہوئے
اب ایک سوشلسٹ ملک اس میں کود گیا
 

Rate it:
Views: 464
16 Dec, 2015
More Political Poetry