جا بجا آتشزنی ہے چل رہی ہیں گولیاں ہے معمہ یہ کہ یہ سب کرنے والا کون ہے قتل و غارت کا عجب اک سلسلہ ہے کیا خبر کون قاتل ہے یہاں اور مرنے والا کون ہے