کون مانگے انصاف عدالت و ریاست سے۔

Poet: شیزا شہزادی By: Shiza Shazadi, Faisalabad

تیری آواز آرہی ہے ہر سمت سے
یہ آہو پکار سنے نہ کوئی تیری اورسے

اس ملک کی بیٹی ہوں کیا یہی ہے گناہ مرا
کون مانگے انصاف عدالت وریاست سے

فقط دیکھنا یہی کتنا زور ہے بازؤے قاتل میں
رکھنا ہے حوصلہ ،لڑنا ہے ان قاتلوں سے

Rate it:
Views: 40
08 Dec, 2025
More Sad Poetry