کون کہتا ہے
Poet: M.Shahid siyal By: محمد شاھد سیال, Khanewalکون کہتا ہے کہ تم شہزادوں سے غریب ہو
ہے پاس تمہارے پیار کی دولت تم خوش نصیب ہو
ہردل میں ہے گھر تمہارا تم ہردل کے قریب ہو
جانے جو دل کی مرض شاھدسیال تم وہ طبیب ہو
More Life Poetry
کون کہتا ہے کہ تم شہزادوں سے غریب ہو