کون کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اپنی ناکامی کا ملبہ وہ‘بیوروکریسی‘پہ ڈال رہے ہیں
عمران ہر ناممکن کو ممکن بنانے کا غم پال رہےہیں

دوسروں کےساتھ اپنا بھی وہ جاری رکھیں احتساب
وہ کون سےہیں کام جن کو اب تک وہ بھی ٹال رہے

Rate it:
Views: 450
22 Oct, 2018
More Political Poetry