کووڈ نائنٹین‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘
Text size
یہ کھیل ابھی جاری ہےپورےزور شور سے
ہیں منہمک تماشہ دیکھنےمیں سب ھی شائقین
ہےہر تماشائی منتظر اب یہ جیتےگا میچ کون
دیکھو اولاد آدم ہےموجود بمقابلہ‘کووڈ نائنٹین‘
یہ کھیل ابھی جاری ہےپورےزور شور سے
ہیں منہمک تماشہ دیکھنےمیں سب ھی شائقین
ہےہر تماشائی منتظر اب یہ جیتےگا میچ کون
دیکھو اولاد آدم ہےموجود بمقابلہ‘کووڈ نائنٹین‘