کُچھ یادوں کی زنجیریں سنبھال کر

Poet: محمد مسعود نونٹگھم یو کے By: Mohammed Masood, Nottingham

کُچھ یادوں کی زنجیریں سنبھال کر
ہیں میں بھی اپنے پاس رکھی ہوئی

کے اُنہیں بھی تو اپنی ذات میں شامل کر
جانے کب سے ہوں میں بھی اُلجھی ہوئی

کُچھ میرا بھی تو تم خیال کرو
ہے زندگی تیری بھی سُلجھی ہوئی

سانسیں اپنی امانت ہیں رکھی ہوئی
مُجھے بھی اپنی ذات پہ لازوال کر

دھڑکنوں پہ جان اپنی مسعود رکھی ہوئی
ہیں کُچھ یادیں جو اپنے پاس رکھی ہوئی

Rate it:
Views: 335
16 Dec, 2015