کچھ اس طرح

Poet: NS By: NS, Lahore

ہم کچھ اس طرح سے ظلم کرتے ہیں
انہیں ستا کر خود رویا کرتے ہیں

اظہار محبت پر یقین نہیں رکھتے
پر دعاؤں میں ان کا ہی نام لیا کرتے ہیں

ضروری نہیں ہر بار میں ہی جھکوں
کبھی وہ بھی جھکیں اسکی امید کیا کرتے ہیں
 

Rate it:
Views: 471
19 Feb, 2010