کچھ اس طرح کی اپنی زندگی ہے دل میں غم آنکھوں میں نمی ہے جب تک تمہارادرد ساتھ ہے تب تک ہمیں کس بات کی کمی ہے خوشی کےساتھ غم بھی ملتےہیں حقیقت میں اسی کا نام زندگی ہے میں تجھے کیسےدل سےجداکردوں تو اصغر کےسانسوں میں بسی ہے