کچھ اس طرح کی اپنی زندگی ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کچھ اس طرح کی اپنی زندگی ہے
دل میں غم آنکھوں میں نمی ہے

جب تک تمہارا درد ساتھ ہے
تب تک ہمیں کس بات کی کمی ہے

خوشی کے ساتھ غًم بھی ملتے ہیں
حقیقت میں اسی کا نام زندگی ہے

میں کیسے تجھے دل سےجداکردوں
تو میری دھڑکنوں میں بسی ہے

توبھی دکھی ہے اصغر بھی دکھی ہے
ہمارےرقیبوں کواس بات کی خوشی ہے

Rate it:
Views: 623
29 Apr, 2016