کچھ اشعار

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

 اہل عشق کبھی ہم بھی ہوا کرتے تھے
اب جدا ہیں تو کیا لاوارث سمجھو گے؟

‏ اردہ کر کے جاتی ہوں تجھے زندگی سے نکال دوں گی
لیکن تیری طرف دیکھتے ہی مجھے زندگی مل جاتی ہے

‏ زندگی کچھ بھی نہ رہی اسے کھونے کے بعد
ہاں البتہ زندگی اب زندگی بن چکی ہے

Rate it:
Views: 906
06 Jul, 2014