Add Poetry

کچھ اپنی زبانی سن لے

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

 کچھ اپنی زبانی سن لے۔
دل کی ھے کہانی سن لے

غیر کے کہے پر مت جا۔
درد ھے منہ زبانی سن لے

چل چھوڑ بھی ذکر قاصد۔
نامہ ھے آپ بیانی سن لے

ہم تمہارے ہیں یار ھمیشہ۔
تمہی سے ھے زندگانی سن لے


بن تیرے ادھورا ھے جیون
ادھوری ھے زندگانی سن لے۔

اسد غم کا ھے فسانہ اپنے۔
درد کی ھے کہانی سن لے

Rate it:
Views: 590
13 Dec, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets