کچھ جو باقی ہے تو ویران ہوا باقی ہے

Poet: Ahmed Nadeem Qasmi By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

لُٹ گئی فصل تو کھلیان میں کیا باقی ہے
کچھ جو باقی ہے تو ویران ہوا باقی ہے

جشن کی روشنیاں بُجھ بھی گئیں تو کیا غم
میری دیوار پہ مٹی کا دیا باقی ہے

Rate it:
Views: 313
15 Sep, 2011