لوٹے میں سمائے گا نہ ٹونٹی سے نکلے گا چاہوگےتو ہاتھی اسمیں داخل ہی نہیں ہوگا گرتی ہے کیا دھرنوں جلسوں سے حکومت طوالت سےبھی انکی کچھ حاصل نہیں ہوگا