تبدیل ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

گرچہ جال میں مکمل پھنس چکے تھے
پھر حوصلہ کیوں دشمن کا تحلیل ہو گیا

سکھ کا لیا سانس اس قوم نے اس دم
اس خطہ میں جب کھیل ہی تبدیل ہوگیا

Rate it:
Views: 487
09 Nov, 2014
More Political Poetry