لائحہ عمل میں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

دونوں شکلوں میں حملہ کریگا بھارت
ہندوستانی کبھی افغانی کی شکل میں

نیتوں کا دارومدار ہوتا ہےعمل پر ہی
ظاہر بھی ہو جاتی ہیں لائحہ عمل میں

Rate it:
Views: 453
11 Nov, 2014
More Political Poetry