کچھ پرانے ادھورے خواب کرچی کرچی ریزہ ریزہ بے نور سی بے رنگ سی بوڑھی اکھیوں میں چھپ کے بیٹھے دھیرے دھیرے ہولے ہولے موتیا بن کے اترے ہیں