کھلونا
Poet: noor e azal By: noor e azal, faisalabadاس کی آغوش میں ہر روز سونا ہوتا تھا
میں اس کا سب سے چہیتا کھلونا ہوتا تھا
گلے لگا کے تیرے غم کو تڑپ لیتے تھے
ھم نے تنہائ میں جب کھل کے رونا ہوتا تھا
کسی کو اپنے مقدر پہ اختیار نہیں
وہی ہوا جو نصیبوں میں ہونا ہوتا تھا
نزاع کے صدمے ھمیں نے اٹھاے نور ازل
تمھارا کام تو پلکیں بھگونا ہوتا تھا
More Sad Poetry






