کھو کر اسے پھر
Poet: Talha By: Talha Saud, Karachiکھو کر اسے پھر میں پا نہ سکا
چاہتوں کے دیے پھر جلا نہ سکا
میری تقدیر میں ایسا ہونا ہی تھا
دل کو جلنا ہی تھا اشک نکلنا ہی تھا
اسکی یادوں کے محور میں چلتا رہا
More Sad Poetry
کھو کر اسے پھر میں پا نہ سکا
چاہتوں کے دیے پھر جلا نہ سکا
میری تقدیر میں ایسا ہونا ہی تھا
دل کو جلنا ہی تھا اشک نکلنا ہی تھا
اسکی یادوں کے محور میں چلتا رہا