کھو یا رہتا ہوں کسی اور ہی دنیا میں میں ہوتا ہوں پر نہیں ہوتا حادثہ ہمارا کہاں پر منتظر ہے اب اِس بات کا بھی ڈر نہیں ہوتا