کہ مِل کے خاک میں بھی، بار بار آؤں گا مَیں

Poet: Ahmed Nadeem Qasmi By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

کوئی گِلہ نہ کروں گا تیری رضا کے بغیر
مگر لرزتے لبوں کو کہاں چھپاؤں گا مَیں

مَیں ہر کلی کی چٹک میں تُجھے صَدا دُوں گا
کہ مِل کے خاک میں بھی، بار بار آؤں گا مَیں

Rate it:
Views: 353
15 Sep, 2011