حدیں معلوم بھی ہوں تو تجاوز کر ہی جاتے ہیں کہ جو بھی عشق کرتےہیں کسی دن مر ہی جاتےہیں شجر سر سبز بھی ہوں تو کسی دن جھڑ ہی جاتے ہیں کہ جو کم ظرف ہوں سارہ انہیں سے فاصلہ رکھنا زخم ہوں جس قدر گہرے کسی دن بھر ہی جاتے ہیں