Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: Mirza Abdul Aleem Baig, Hefei, Anhui, China
تمہاری یادوں کے پھول اب تک تر و تازہ ہیں میرے دل کے آنگن میں اب تک اُگ رہے ہیں اور اُن کی شاخیں میری شریانوں میں بہتے خون سے اب تک ہری بھری ہیں اور ان پھولوں سے بہتا لہو قطرہ قطرہ تمہاری بے وفائی کی کہانی کہہ رہا ہے