کہاں سے لے آتے ہو اپنے ہال کی غزلیں

Poet: By: Muba S har , Lahroe

کہاں سے لے آتے ہو اپنے ہال کی غزلیں
اور مجھے سناتے ہو یہ کمال کی غزلیں

دیوانہ سا ہو جاتا ہوں جو سنتا ہوں تجھ سے
کبھی ہجر کی غزلیں کبھی وسال کی غزلیں

بس تجھ سے توقع ہے مدت سے میری جان
لیکتھے ہیں جو ہم جواب کی سوال کی غزلیں

دل ہے بے تاب تو بس تیرے لیے ہے
دیکھتے ہیں ہم خواب و خیال کی غزلیں

ہم سے نہ چھوٹے گا تیرا عشق کبھی بھی
لکھ دیں گے محبت میں نئے سال کی غزلیں

Rate it:
Views: 478
27 Aug, 2013